الفتح الربانی
— کتاب
بَابُ إِقْطَاعِ الأَرَاضِي باب: الاٹ کی ہوئی زمینوں اور چراگاہوں کے مسائل زمینیں الاٹ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6177
عَنْ كُلْثُومٍ عَنْ زَيْنَبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَرَّثَ النِّسَاءَ خِطَطَهُنَّترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کو ان کے گھروں کا وارث بنایا تھا۔
وضاحت:
فوائد: … اگلی حدیث میں قدرے تفصیل بیان کی گئی ہے۔