الفتح الربانی
كتاب السلم كتاب القرض والدين— کتاب سلم
بَابٌ فِي أَنَّ نَفْسَ الْمَيِّتِ مَحْبُوسَةٌ عَنِ الْجَنَّةِ بِدَيْنِهِ باب: قرض کی وجہ سے میت کے نفس کو جنت سے روک لینے کا بیان
حدیث نمبر: 6031
وَعَنْهُ أَيْضًا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّى تُؤَدِّيَ وَفِي لَفْظٍ حَتَّى تُوَدِّيَترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاتھ جو کچھ لیتاہے، وہ ادائیگی تک اس کے ذمے ہی رہتا ہے۔