الفتح الربانی
كتاب الطهارة— طہارت کے ابواب
بَابٌ فِيمَا جَاءَ فِي الْمَوَاضِعِ الَّتِي نُهِيَ عَنِ الْبَوْلِ فِيهَا باب: ان مقامات کا بیان، جہاں پیشاب کرنے سے منع کیا گیا ہے
حدیث نمبر: 485
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ فِيهِ، فَإِنَّ عَامَّةَ الْوِسْوَاسِ مِنْهُ))ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ ”آدمی اپنے غسل خانے میں پیشاب کرے،“ کیونکہ عام وسوسے اسی وجہ سے ہوتے ہیں۔