الفتح الربانی
كتاب الطهارة— طہارت کے ابواب
بَابٌ فِيمَا جَاءَ فِي بَوْلِ الْإِبِلِ باب: اونٹ کے پیشاب کا بیان
حدیث نمبر: 456
((وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) بِنَحْوِهِ) وَفِيهِ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((تَوَضَّأَ وَانْضَحْ فَرْجَكَ))ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
(دوسری سند) سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وضو کر اور اپنی شرمگاہ پر چھینٹے مار۔“