الفتح الربانی
كتاب الحج والعمرة— حج اور عمرہ کے ابواب
بَابُ مَوَاقِيتِ الْإِحْرَامِ الْمَكَانِيَّةِ باب: مواقیت ِاحرام کے مقامات کا بیان
حدیث نمبر: 4143
(وَمِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ ثَنَا أَبُو الزَّبَيْرِ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا عَنِ الْمُهَلِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((مُهَلُّ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ))، فَذَكَرَهُ بِاللَّفْظِ الْمُتَقَدِّمِترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) ابوزبیر کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے میقات کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: اہل مدینہ کا میقات ذوالحلیفہ ہے، … ۔ پھر سابقہ حدیث کی طرح حدیث بیان کی۔