حدیث نمبر: 397
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبِي ثَنَا مُحَمَّدٌ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ: وَسُئِلَ عَنِ الْإِنَاءِ يَلِغُ فِيهِ الْكَلْبُ، قَالَ: ثَنَا سَعِيدٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: ((يُغْسَلُ سَبْعَ مَرَّاتٍ أُولَاهُنَّ بِالتُّرَابِ))
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان

محمد بن جعفر رحمہ اللہ سے اس برتن کے بارے میں سوال کیا گیا، جس میں کتا منہ ڈال جاتا ہے، انہوں نے کہا: مجھے سعید رحمہ اللہ نے ایوب رحمہ اللہ سے اور انہوں نے ابن سیرین رحمہ اللہ سے بیان کیا کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو سات مرتبہ دھویا جائے گا، پہلی دفعہ مٹی کے ساتھ۔“

حوالہ حدیث الفتح الربانی / كتاب الطهارة / حدیث: 397
درجۂ حدیث محدثین: صحیح
تخریج حدیث «انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10346»