الفتح الربانی
أبواب صلاة الكسوف— نمازِکسوف کے ابواب
بَابُ فِي الْخُطْبَةِ بَعْدَ صَلَاةِ كُسُوفِ الشَّمْسِ باب: سورج گرہن کی نماز کے بعد خطبے کا بیان
حدیث نمبر: 2923
(وَعَنْهَا مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ قَالَتْ) إِنْ كُنَّا لَنُؤْمَرُ بِالْعَتَاقَةِ فِي صَلَاةِ الْخُسُوفِترجمہ:محمد محفوظ اعوان
(دوسری سند) ہمیں نمازِ کسوف میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا جاتا تھا۔