الفتح الربانی
أبواب صلاة الجماعة— نماز با جماعت کے بارے میں ابواب
بَابُ مَوْقِفِ الْوَاحِدِ مِنَ الْإِمَامِ باب: امام کے ساتھ ایک آدمی کے کھڑے ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 2620
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا بِإِزَائِهِترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ہوتی تھی۔
وضاحت:
فوائد: … صحیح مسلم (۵۱۲، ۵۱۴) میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس موضوع کی درج ذیل دو احادیث مروی ہیں: