الفتح الربانی
أبواب صلاة الليل والوتر— رات کی نماز اور وتر کے ابواب
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْوِتْرِ وَتَأْكِيدِهِ وَحُكْمِهِ باب: وتر کی فضیلت، تاکید اور حکم کا بیان
حدیث نمبر: 2171
وَعَنْهُ أَيْضًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ لَمْ يُوْتِرْ فَلَيْسَ مِنَّا))ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو وتر نہیں پڑھتا، وہ ہم سے نہیں ہے۔
وضاحت:
فوائد: … ہم نے ان دونوں احادیث کا حکم (ارواء الغلیل: ۲/ ۱۴۷) سے نقل کیا ہے، جناب شعیب الارنؤوط نے اس کو حسن لغیرہ قرار دیا ہے، لیکن پہلی حدیث کا ضعف سخت ہے۔