الفتح الربانی
كتاب النار والجنة— جہنم اور جنت کے متعلقہ مسائل
سِعَتُهَا وَجُدْرَانَهَا باب: جہنم کی وسعت اور اس کی دیواروں کا بیان
حدیث نمبر: 13213
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ ”لَسُرَادِقُ النَّارِ أَرْبَعُ جُدُرٍ كَثَافَةُ كُلِّ جِدَارٍ مِثْلُ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ سَنَةً“ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہنم کو چاروں طرف سے گھیرنے والی دیواریں چار ہیں، ہر دیوار کی موٹائی چالیس برس کی مسافت کے برابر ہے۔
وضاحت:
فوائد: … ہم اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سہارا لیتے ہوئے اس جہنم سے پناہ مانگتے ہیں۔