الفتح الربانی
كتاب الفضائل— کتاب الفضائل
مَا جَاءَ فِي تَقِيفٍ وَدَوْسِ باب: بنو ثقیف اور دوس کے بارے میں وارد احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 12574
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ”اللَّهُمَّ اهْدِ ثَقِيفًا.“ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یا اللہ! بنو ثقیف کو ہدایت دے دے۔