الفتح الربانی
كنى الصحابيات— کنیت صحابیات
وَمِنْهُمُ النَّجَاشِي مَلِكُ الْحَبْشَةِ رَحِمَهُ اللهُ باب: حبشہ کے بادشاہ نجاشیlکا تذکرہ
حدیث نمبر: 12014
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”قَدْ تُوُفِّيَ الْيَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ مِنَ الْحَبَشَةِ هَلُمَّ فَصُفُّوا“ قَالَ فَصَفَفْنَا فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِ وَنَحْنُترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج حبشہ کے ایک صالح آدمی کا انتقال ہوگیا ہے، آؤ صفیں بناؤ (اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھیں)۔ پس ہم نے صفیں بنائیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اور ہم نے اس کی نماز جنازہ ادا کی۔