الفتح الربانی
— کنیت
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي ذَرِّ الْغَفَّارِي رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَقِصَّةِ إسلامه باب: سیدنا ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ کا تذکرہ اور ان کے اسلام لانے کا واقعہ
حدیث نمبر: 11909
(وَعَنْهُ فِي أُخْرَى) ”أَصْدَقَ لَهْجَةً مِنْ أَبِي ذَرٍّ“ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) اس میں ہے: جو زبان کے لحاظ سے ابو ذر سے سچا ہو۔
وضاحت:
فوائد: … سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کے صدق اور سچائی کو ثابت کرنے کے لیے کمال کی تاکید اور مبالغہ ہے۔