الفتح الربانی
— سوم
بَابُ مَا جَاءَ فِي كَرَمِهِ وَسَخَائِهِ ﷺ باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخاوت کا بیان
حدیث نمبر: 11223
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا قَطُّ فَقَالَ لَاترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کبھی کوئی چیز طلب کی گئی ہو اور آپ نے جواباً نہیں فرمایا ہو۔