حدیث نمبر: 10146
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِثْلُهُ
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان

۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسی طرح کی حدیث بیان کی۔

وضاحت:
فوائد: … لوگ لڑائی جھگڑے میں جذبات میں آکر ان فرمودات ِ نبویہ کو بھول جاتے ہیں اور مد مقابل کو جیسے ضرب لگانا آسان ہو، لگاتے ہیں، اگرچہ وہ چہرے پر تھپڑ اور مُکّا مارنے کی صورت میں ہو۔ ایسا کرنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حکم عدولی ہے۔
حوالہ حدیث الفتح الربانی / كتاب المدح والدم / حدیث: 10146
درجۂ حدیث محدثین: صحیح
تخریج حدیث «حديث صحيح لغيره، أخرجه عبد الرزاق: 17951، والبزار: 2063، وابويعلي: 1179 ، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11886 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11908»