فضائل الصحابة
أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه— امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حالات اور ان کے زہد کا بیان۔
(بَابٌ مِنْ مَوَاعِظِ عَلِيٍّ وَحِكَمِهِ) باب: (سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتوں اور حکمت بھرے اقوال کا بیان)۔
حدیث نمبر: 921
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ ، قَالَ: كَانَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُ: كُفُّوا عَنِّي عَنْ خَفْقِ نِعَالِكُمْ، فَإِنَّهَا مُفْسِدَةٌ لِقُلُوبِ نَوْكَى الرِّجَالِ.ترجمہ
سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: ”مجھ سے اپنے جوتوں کی چاپ کو دور رکھو، کیونکہ یہ کم عقل لوگوں کے دلوں کو بگاڑنے والی چیز ہے۔“