فضائل الصحابة
أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه— امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حالات اور ان کے زہد کا بیان۔
(بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) باب: (سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بعض احوال کا بیان)۔
حدیث نمبر: 907
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ أَبُو مَعْمَرٍ ، قَثَنَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ الشَّيْبَانِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ بِهَرَاةَ قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَمْشِي إِلَى الْعِيدِ.ترجمہ
ابو سنان شیبانی رحمہ اللہ، ہرات کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: ”میں نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ عید (کی نماز) کے لیے پیدل چل کر جا رہے تھے۔“