فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
مِنْ فَضَائِلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ مَشَايِخِهِ باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے مشائخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 685
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، قَثَنَا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا أَظَلَّتِ الْخَضْرَاءُ، وَلَا أَقَلَّتِ الْغَبْرَاءُ، بَعْدَ النَّبِيِّينَ عَلَى رَجُلٍ خَيْرٍ مِنْكَ يَا عُمَرُ" .ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے عمر! انبیاء کے بعد نہ تو سبز آسمان نے کسی ایسے شخص پر سایہ کیا اور نہ ہی غبار آلود زمین نے کسی ایسے شخص کا بوجھ اٹھایا جو تم سے بہتر ہو۔“