فضائل الصحابة
فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه— سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
ذِكْرُ أَحَادِيثَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ وَلَيْسَتْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ باب: ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے شیوخ سے مروی ان احادیث کا بیان جو عبداللہ بن احمد سے نہیں۔
حدیث نمبر: 171
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا تَلِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: أَنَا أَبُو الْجَحَّافِ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: مَا مَرَرْتُ بِدَارِ الْقَصَّارِينَ إِلَّا ذَكَرْتُ يَوْمَ الْجَمَاجِمِ".ترجمہ
ابوالجحاف (داود بن ابی عوف) کے والد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں جب بھی «دار القصارین» (دھوبیوں کے مکانات) کے پاس سے گزرتا ہوں تو مجھے «یوم الجماجم» (جنگِ جماجم کا دن) یاد آ جاتا ہے۔“