فضائل الصحابة
فضائل الأنصار رضي الله عنهم— انصار رضی اللہ عنہم کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ: «الْأَنْصَارُ كَرِشِي وَعَيْبَتِي» وَالْوَصِيَّةُ بِهِمْ) باب: (انصار کے نبی ﷺ کے خاص رازدار ہونے اور ان کے بارے میں وصیت کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1461
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا الْمُطَّلِبُ ، قَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِيسَى ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "اقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِ الْأَنْصَارِ، وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ".ترجمہ
عبد اللہ بن عیسیٰ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”انصار کے نیکوکاروں (کی نیکیوں) کو قبول کرو، اور ان کے خطا کاروں (کی لغزشوں) سے درگزر کرو۔“