فضائل الصحابة
فضائل طلحة بن عبيد الله رضي الله عنه— سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ: طَلْحَةُ مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ) باب: (سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ کے ان لوگوں میں سے ہونے کا بیان جنہوں نے اپنی نذر پوری کر دی)۔
حدیث نمبر: 1297
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْهُ "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَيْهِ طَلْحَةُ فَقَالَ: هَذَا مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ".ترجمہ
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس سے سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ گزرے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ ان لوگوں میں سے ہے جس نے اپنی نذر پوری کر دی ہے۔“