فضائل الصحابة
فضائل أبي عبيدة بن الجراح رضي الله عنه— سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ حُسْنِ خُلُقِ أَبِي عُبَيْدَةَ) باب: (سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کے حسنِ اخلاق کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1283
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا حَسَنٌ ، قَثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، وَزِيَادٍ الْأَعْلَمِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا مِنْ أَحَدٍ مِنْ أَصْحَابِي إِلَّا لَوْ شِئْتُ آخُذُ عَلَيْهِ خُلُقَهُ إِلَّا أَخَذْتُ، لَيْسَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ". ترجمہ
الحسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میرے صحابہ میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے جس کے اخلاق میں اگر میں (کسی بات پر) گرفت کرنا چاہتا تو نہ کر لیتا، سوائے ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کے۔“