فضائل الصحابة
أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه— امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حالات اور ان کے زہد کا بیان۔
مِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ باب: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی عبداللہ (بن احمد) کے علاوہ دیگر شیوخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 1226
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ إِنَّ الشِّيعَةَ يَزْعُمُونَ أَنَّ عَلِيًّا يَرْجِعُ، قَالَ: "كَذَبَ أُولَئِكَ الْكَذَّابُونَ، لَوْ عَلِمْنَا ذَاكَ مَا تَزَوَّجَ نِسَاؤُهُ، وَلَا قَسَمْنَا مِيرَاثَهُ" .ترجمہ
عاصم بن ضمرہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ شیعہ یہ گمان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ (دوبارہ دنیا میں) لوٹ کر آئیں گے، تو انہوں نے فرمایا: ”ان جھوٹوں نے کذب بیانی سے کام لیا ہے؛ اگر ہمیں اس بات کا علم ہوتا تو نہ ان کی بیویاں (دوسرے) نکاح کرتیں اور نہ ہی ہم ان کی میراث تقسیم کرتے۔“