فضائل الصحابة
أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه— امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حالات اور ان کے زہد کا بیان۔
مِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ باب: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی عبداللہ (بن احمد) کے علاوہ دیگر شیوخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 1189
قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : بَلَغَنَا عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ شُمَيْلٍ أَنَّهُ قَالَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: "وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ" ، قَالَ: لَا يُتَقَرَّبُ بِالشَّرِّ إِلَيْكَ.ترجمہ
عبداللہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ کے واسطے سے نضر بن شمیل رحمہ اللہ کا یہ قول پہنچا کہ انہوں نے اس حدیث میں مذکور جملے «وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ» کے بارے میں فرمایا: ”(اس کا مطلب یہ ہے کہ) برائی کے ذریعے تیرا قرب حاصل نہیں کیا جا سکتا۔“