کتب حدیث ›
سنن الدارقطني › ابواب
› باب : ان چیزوں کا بیان جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور چھو لینے اور بوسہ دینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَرَى الْقُبْلَةَ مِنَ اللَّمْسِ ، وَيَأْمُرُ فِيهَا بِالْوُضُوءِ " .
محمد محی الدین
سالم نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے یہ بات بیان کی ہے: وہ یہ سمجھتے تھے: ”بوسہ لینا، لمس (چھونے، جس کا ذکر قرآن میں ہے) کا حصہ ہے۔“ اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس بارے میں وضو کرنے کا حکم دیا۔
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " فِي الْقُبْلَةِ الْوُضُوءُ " . صَحِيحٌ.
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بوسہ لینے کے بارے میں یہ فرمایا ہے: ”اس سے وضو کرنا لازم ہوتا ہے۔“ یہ روایت مستند ہے。
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " الْقُبْلَةُ مِنَ اللِّمَاسِ " .
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”بوسہ لینا لمس کا حصہ ہے۔“
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَبُو الأَزْهَرِ ، نا رَوْحٌ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْوَكِيلُ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو بَكْرٍ الْجَوْهَرِيُّ ، نا مُعَلًّى ، نا هُشَيْمٌ . ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ ، وَحَفْصٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " الْقُبْلَةُ مِنَ اللَّمْسِ وَفِيهَا الْوُضُوءُ " . زَادَ الْمُعَلَّى ، وَابْنُ عَرَفَةَ : " وَاللَّمْسُ مَا دُونَ الْجِمَاعِ " ، صَحِيحٌ.
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ یہ ارشاد فرماتے ہیں: ”بوسہ لینا لمس کا حصہ ہے اور اس پر وضو کرنا لازم ہو جاتا ہے۔“ ابن عرفہ اور معلی نے یہ بات اضافی نقل کی ہے: ”لمس وہ چیز ہوتی ہے جو صحبت کرنے کے علاوہ ہو۔“ اور یہ بات مستند ہے۔
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ ، نا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " الْقُبْلَةُ مِنَ اللِّمَاسِ " . صَحِيحٌ.
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ یہ ارشاد فرماتے ہیں: ”بوسہ دینا لمس کا حصہ ہے۔“ یہ روایت مستند ہے۔
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " الْقُبْلَةُ مِنَ اللِّمَاسِ " . صَحِيحٌ .
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ یہ ارشاد فرماتے ہیں: ”بوسہ دینا لمس کا حصہ ہے۔“ یہ روایت مستند ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَبُو الأَزْهَرِ ، نا رَوْحٌ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، مِثْلَهُ . قَالَ : وَحَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ هِلالِ بْنِ يَسَافٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، مِثْلَهُ ، أَوْ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، نَحْوَهُ صَحِيحٌ.
محمد محی الدین
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ اسی طرح منقول ہے۔