سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْوُضُوءِ بِفَضْلِ السِّوَاكِ باب: : جس پانی میں مسواک رکھی گئی ہو، اس سے وضو کرنا
حدیث نمبر: 95
نا ابْنُ أَبِي حَيَّةَ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، نا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ ، نا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَسْتَاكُ بِفَضْلِ وُضُوئِهِ " .محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وضو کے بچے ہوئے پانی سے مسواک کر لیا کرتے تھے۔