سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْوُضُوءِ بِفَضْلِ السِّوَاكِ باب: : جس پانی میں مسواک رکھی گئی ہو، اس سے وضو کرنا
حدیث نمبر: 94
نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَسَّانَ الضَّبِّيُّ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ شَاذَانُ ، نا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ الأَعْوَرِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَسْتَاكُ بِفَضْلِ وُضُوئِهِ " .محمد محی الدین
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وضو کے بچے ہوئے پانی سے مسواک کر لیا کرتے تھے۔