حدیث نمبر: 92
نا نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، نا هُشَيْمٌ ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ جَرِيرٍ : " أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ أَنْ يَتَوَضَّئُوا بِفَضْلِ السِّوَاكِ " .
محمد محی الدین

قیس، سیدنا جریر (بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ) کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: وہ اپنے خانہ کو یہ ہدایت کرتے تھے، وہ اس پانی سے وضو کر لیں جس میں مسواک رکھی گئی ہو۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 92
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1223، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 92، 93، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 721، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1827»