سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ تَأْوِيلِ إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ باب: : (ارشاد باری تعالیٰ :)” جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو “ کی تفسیر
حدیث نمبر: 90
نا نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا عَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ ، نا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ ، نا مَالِكٌ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ : " إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ سورة المائدة آية 6 ، قَالَ : يَعْنِي إِذَا قُمْتُمْ مِنَ النَّوْمِ " .محمد محی الدین
زید بن اسلم بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو، تو اپنے چہروں کو دھو لو۔“ زید بن اسلم فرماتے ہیں: اس سے مراد ہے، جب تم نیند سے بیدار ہو۔