سنن الدارقطني
كتاب الحيض— حیض کا بیان
بَابٌ فِي بَيَانِ الْعَوْرَةِ وَالْفَخِذُ مِنْهَا باب: : ستر کا بیان، ران اس کا حصہ ہے
حدیث نمبر: 872
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، حَدَّثَنِي آلُ جَرْهَدٍ ، عَنْ جَرْهَدٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ وَعَلَيْهِ بُرْدَةٌ قَدِ انْكَشَفَتْ فَخِذُهُ ، فَقَالَ : " إِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ " .محمد محی الدین
سیدنا جرھد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے۔ وہ اس وقت مسجد میں تھے۔ انہوں نے ایسی چادر لی ہوئی تھی جس میں ان کی ران ظاہر ہو رہی تھی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ران پردے کی چیز ہے۔“