سنن الدارقطني
كتاب الحيض— حیض کا بیان
بَابُ جَوَازِ الصَّلَاةِ مَعَ خُرُوجِ الدَّمِ السَّائِلِ مِنَ الْبَدَنِ باب: : جسم سے خون بہہ رہاہو تو اس کے ہمراہ نماز ادا کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 870
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْقَاضِي ، وَآخَرُونَ ، قَالُوا : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ ، نا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ " صَلَّى وَجُرْحُهُ يَثْعَبُ دَمًا " .محمد محی الدین
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نماز ادا کرتے رہے جبکہ ان کے زخم سے خون بہہ رہا تھا۔