حدیث نمبر: 86
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَآخَرُونَ قَالُوا : حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، نا خَالِدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَخْزُومِيُّ ، نا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ سَخَّنْتُ مَاءً فِي الشَّمْسِ ، فَقَالَ : " لا تَفْعَلِي يَا حُمَيْرَا ، فَإِنَّهُ يُورِثُ الْبَرَصَ " . غَرِيبٌ جِدًّا ، خَالِدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ مَتْرُوكٌ.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، اس دوران میں نے دھوپ میں کچھ پانی گرم کیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے گوری! ایسا نہ کیا کرو، کیونکہ اس کے نتیجے میں برص ہو سکتا ہے۔“ یہ روایت انتہائی ”غریب“ ہے، اس کا راوی خالد بن اسماعیل ”متروک“ ہے۔