حدیث نمبر: 85
نا نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ الْحَكَمِ ، نا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يُسَخَّنُ لَهُ مَاءٌ فِي قُمْقُمَةٍ وَيَغْتَسِلُ بِهِ " . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.محمد محی الدین
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام اسلم بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے لیے ایک مٹکے میں پانی گرم کیا جاتا تھا، وہ اس پانی کے ذریعے غسل کرتے تھے۔ اس حدیث کی سند ”صحیح“ ہے۔