حدیث نمبر: 815
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا خَلادُ بْنُ أَسْلَمَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ ، قَالَ : " لا تَكُونُ الْمَرْأَةُ مُسْتَحَاضَةً فِي يَوْمٍ وَلا يَوْمَيْنِ وَلا ثَلاثَةِ أَيَّامٍ حَتَّى تَبْلُغَ عَشَرَةَ أَيَّامٍ ، فَإِذَا بَلَغَتْ عَشَرَةَ أَيَّامٍ كَانَتْ مُسْتَحَاضَةً " .محمد محی الدین
عثمان بن ابوالعاص بیان کرتے ہیں: ”ایک یا دو یا تین دن کی وجہ سے عورت مستحاضہ شمار نہیں ہو گی، یہاں تک کہ وہ دس دن تک پہنچ جائے۔ جب دس دن تک پہنچ جائے تو اس کے بعد عورت مستحاضہ شمار ہو گی۔“