حدیث نمبر: 814
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، نا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، وَسَعِيدٌ ، عَنِ الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " الْحَائِضُ تَنْتَظِرُ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ أَوْ أَرْبَعَةً أَوْ خَمْسَةً إِلَى عَشَرَةِ أَيَّامٍ ، فَإِذَا جَاوَزَتْ عَشَرَةَ أَيَّامٍ فَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ وَتَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي " .محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”حائضہ عورت تین دن، چار، پانچ دن سے دس دن تک انتظار کرے گی۔ اگر دس دن سے زیادہ خون آئے تو وہ مستحاضہ ہو گی، اور وہ غسل کر کے نماز ادا کرنا شروع کر دے گی۔“