حدیث نمبر: 810
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الرَّازِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، قَالَ : " أَقَلُّ الْحَيْضِ ثَلاثٌ ، وَأَكْثَرُهُ عَشْرٌ " .محمد محی الدین
سفیان ثوری فرماتے ہیں: ”حیض کی کم سے کم مدت تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن ہے۔“