حدیث نمبر: 804
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَنَّاطُ ، نا أَبُو هِشَامٍ ، نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنْ شَرِيكٍ ، وَحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، قَالَ : " أَكْثَرُ الْحَيْضِ خَمْسَ عَشْرَةَ " .محمد محی الدین
حسن بن صالح بیان کرتے ہیں: ”حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہے۔“