حدیث نمبر: 802
حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَنَّاطُ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ . ح وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، نا شَرِيكٌ ، قَالَ : " عِنْدَنَا امْرَأَةٌ تَحِيضُ خَمْسَ عَشْرَةَ مِنَ الشَّهْرِ حَيْضًا مُسْتَقِيمًا صَحِيحًا " .محمد محی الدین
شریک بیان کرتے ہیں: ہمارے ہاں ایک خاتون تھی جسے ہر مہینے پندرہ دن حیض آیا کرتا تھا اور وہ حیض بالکل درست اور ٹھیک تھا۔