حدیث نمبر: 800
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، ثنا حَفْصٌ ، عَنِ الأَشْعَثِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : " أَكْثَرُ الْحَيْضِ خَمْسَ عَشْرَةَ " .محمد محی الدین
ុطاء بیان کرتے ہیں: ”حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہے۔“ ابوابراہیم بیان کرتے ہیں: امام أحمد بن حنبل نے ان دونوں روایات کو اختیار کیا ہے اور ان کو دلیل کے طور پر پیش کیا ہے۔