حدیث نمبر: 786
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ خَلْدُونٍ ، نا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، وَالأَسْوَدِ فِي الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ وَيَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ يَخْلَعْهُمَا ، قَالا : " يَغْسِلُ رِجْلَيْهِ " .
محمد محی الدین

ابراہیم نخعی، علقمہ اور اسود کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ ایسے شخص کے بارے میں جو وضو کر کے اپنے موزوں پر مسح کر لیتا ہے، پھر انہیں اتار دیتا ہے، ان دونوں نے فرمایا: ”وہ اپنے پاؤں دھوئے گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 786
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1394، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 786»