سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ مِنْ غَيْرِ تَوْقِيتٍ باب: : موزوں پر مسح کرنے کی کوئی مخصوص مدت نہیں ہے
حدیث نمبر: 785
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نا أَبُو عُمَارَةَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمَهْدِيِّ بْنِ مَالِكٍ الْعَطَّارُ ، نا شَبَابَةُ ، نا وَرْقَاءُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَمْسَحُ عَلَى الْجَبَائِرِ " . لا يَصِحُّ مَرْفُوعًا ، وَأَبُو عُمَارَةَ ضَعِيفٌ جِدًّا.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پٹی پر مسح کر لیا کرتے تھے۔ یہ روایت مرفوع ہونے کے حوالے سے مستند نہیں ہے۔ اس کا راوی ابوعمارہ بہت ضعیف ہے۔