سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ مِنْ غَيْرِ تَوْقِيتٍ باب: : موزوں پر مسح کرنے کی کوئی مخصوص مدت نہیں ہے
حدیث نمبر: 784
نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ زِيَادٍ ، نا حُسَيْنُ بْنُ حَمَّادٍ ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : " أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ " .محمد محی الدین
امام زید اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کے حوالے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے موزوں پر مسح کرنے کی ہدایت کی تھی: ”موزوں پر مسح کرو۔“