حدیث نمبر: 778
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَحْمَدُ ، نا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ : " لَوْ سَالَ عَلَى فَخِذِي مَا انْصَرَفْتُ " . قَالَ سُفْيَانُ : يَعْنِي الْبَوْلَ إِذَا كَانَ مُبْتَلًى.
محمد محی الدین

سعید بن مسیب فرماتے ہیں: ”اگر وہ میرے زانوں پر بہہ رہا ہو تو پھر میں نماز ختم نہیں کروں گا۔“ سفیان نامی راوی بیان کرتے ہیں کہ اس سے مراد پیشاب ہے، یعنی جب آدمی بیماری میں مبتلا ہو۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 778
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 124، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 778، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 613، 614»