حدیث نمبر: 75
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ أَبَانَ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَاءِ الْبَحْرِ ، قَالَ : " الْحَلالُ مَيْتَتُهُ ، الطَّهُورُ مَاؤُهُ " . أَبَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ مَتْرُوكٌ .محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سمندر کے پانی کے بارے میں یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اس کا مردار حلال ہے اور اس کا پانی پاک ہے۔“