سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي جَوَازِ الْمَسْحِ عَلَى بَعْضِ الرَّأْسِ باب: : سر کے بعض حصے کا مسح کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 739
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، ثنا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بَكْرٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ . وَقَالَ نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " مَسَحَ عَلَى مُقَدَّمِ رَأْسِهِ وَمُقَدَّمِ نَاصِيَتِهِ ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ ".محمد محی الدین
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں۔ ایک راوی نے اپنی روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کے آگے والے حصے، پیشانی کے آگے والے حصے، اپنے دونوں موزوں اور اپنی چادر پر مسح کیا۔