سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ جَوَازِ التَّيَمُّمِ لِصَاحِبِ الْجَرَّاحِ مَعَ اسْتِعْمَالِ الْمَاءِ وَتَعْصِيبِ الْجَرْحِ باب: : زخمی شخص کے لیے پانی استعمال کرنے اور زخم پر متی کے ہمراہ، تیمم کا جائز ہونا
حدیث نمبر: 731
حَدَّثَنَا الْمَحَامِلِيُّ ، نا الزَّعْفَرَانِيُّ ، نا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ .محمد محی الدین
عطاء نامی راوی بیان کرتے ہیں کہ انہیں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر وہ شخص اپنے جسم کو دھو لیتا اور سر کو چھوڑ دیتا جہاں زخم لگا تھا تو اس طرح کرنا اس کے لیے جائز ہوتا۔“