حدیث نمبر: 73
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ، نا مُعَاذُ بْنُ مُوسَى ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مَاءِ الْبَحْرِ ، فَقَالَ : " هُوَ الطَّهُورُ مَاؤُهُ ، الْحِلُّ مَيْتَتُهُ " .
محمد محی الدین

امام محمد باقر رحمہ اللہ (امام زین العابدین رحمہ اللہ) کے حوالے سے ان کے والد (امام حسین رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سمندر کے پانی کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”اس کا پانی پاک ہے اور اس کا مردار حلال ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 73
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 501، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 73»