سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي جَوَازِ التَّيَمُّمِ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ سِنِينَ كَثِيرَةً باب: : جو شخص کئی برس تک پانی نہ پائے ، اس کے لیے تیمم کا جائز ہونا
حدیث نمبر: 725
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، نا أبُو الْبَخْتَرِيِّ ، نا قبِيصَةُ ، نا سفْيَانُ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ مِحْجَنٍ أَوْ أَبِي مِحْجَنٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ . وَقَالَ لَهُ : " فَإِنَّ ذَلِكَ طَهُورٌ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے یہ فرمایا تھا: ”یہ طہارت کے حصول کا ذریعہ ہے۔“