سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي كَرَاهِيَةِ إِمَامَةِ الْمُتَيَمِّمِ الْمُتَوَضِّئِينَ باب: : تیمم کرنے والوں کا وضو کرنے والوں کی امامت کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 716
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْجَرَّاحِ ، والْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مِهْرَانَ السَّوَّاقُ ، قَالُوا : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ، نا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَيَمَّمُ بِمَوْضِعٍ يُقَالُ لَهُ : مِرْبَدُ النَّعَمِ ، وَهُوَ يَرَى بُيُوتَ الْمَدِينَةِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک جگہ تیمم کرتے ہوئے دیکھا جس کا نام مربد النعم تھا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اس مقام) سے مدینہ منورہ کے گھروں کی طرف مشاہدہ فرما رہے تھے۔“