سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي كَرَاهِيَةِ إِمَامَةِ الْمُتَيَمِّمِ الْمُتَوَضِّئِينَ باب: : تیمم کرنے والوں کا وضو کرنے والوں کی امامت کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 713
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ رُمَيْسٍ ، نا عُثْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مَانِعٍ الْحِمْيَرِيُّ ، نا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْكُوفِيُّ أَسَدُ بْنُ سَعِيدٍ ، نا صَالِحُ بْنُ بَيَانٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يَؤُمُّ الْمُتَيَمِّمُ الْمُتَوَضِّئِينَ " . إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”تیمم کرنے والا شخص وضو کرنے والوں کی امامت نہ کروائے۔“ اس کی سند ضعیف ہے۔